-
عشرۂ کرامت کی افتتاحی تقریب۔ تصاویر
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۰عشرۂ کرامت کی خصوصی تقریبات کا قم میں باضابطہ آغاز کیا گیا۔ اس موقع کرتے ہوئے روضۂ امام علی رضا اور روضۂ حضرت فاطمہ معصومہ علیہما السلام کے متولیان کرام۔
-
امام خمینی رح کی یادگار نایاب تصاویر
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی زندگی کے مختلف ادوار کی یادگار نایاب تصاویر ، ہر تصویر اپنی جگہ ایک تاریخ کی حامل ہے۔
-
تاجیکستان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳تاجکستان کے صدر امام علی رحمان اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے اپنے دورۂ تہران کے موقع پر پیر 30 مئی 2022 کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ سے ملاقات کی ۔
-
تہران میں تاجیکستان کے صدر کا پرتپاک استقبال
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان کا باقاعدہ اور شاندار استقبال سعد آباد کمپلکس میں کیا۔
-
ایران میں ڈرون طیاروں کا شہر، دشمنوں کی صف میں کھلبلی+ ویڈیو+ تصاویر
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے زیر زمین ڈرون سٹی کی رونمائی کرکے دشمنوں کو ایک خاص پیغام دے دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کی سالگرہ کی تقریب پاکستان میں
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶ریڈیو تہران کی سالگرہ کی تقریب پاکستان میں
-
آزادی اسٹیڈیم میں ’’لشکر مہدی (ع)" کا دشمن شکن اجتماع۔ تصاویر
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸گزشتہ روز تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں ’’سلام فرماندہ‘‘ کیمپین کے تحت لاکھوں افراد اکٹھا ہوئے اور انہوں نے اپنے زمانے کے امام، نبی خدا کے آخری فرزند، حجت خدا امام زمانہ علیہ السلام کے ساتھ اظہار عقیدت کرنے کے ساتھ ساتھ ان سے اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔یہ اجتماع اپنی نوعیت کا نادر اور تاریخی اجتماع تھا جس میں لاکھوں افراد نے ایک اسٹیڈیم میں جمع ہو کر اپنے زمانے کے امام کو پوری عقیدت و احترام اور اشکبار آنکھوں کے ساتھ ’’سیلیوٹ‘‘ کیا۔ اس اجتماع کی خاص بات یہ رہی کہ اس میں بچوں نے بنیادی کردار ادا کیا۔
-
"سلام فرماندہ" نے سارے ریکارڈ توڑ ديئے، دشمنوں کو کھلا پیغام+ ویڈیو+ تصاویر
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں 2 لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد نے "سلام فرماندہ" (سیلیوٹ کمانڈر) نامی ترانہ پڑھ کر ریکارڈ درج کر دیا۔
-
تبریزکےاسپرہ خون گاؤں میں ٹیولپ(Tulip) پھولوں کا فارم
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷تبریز کے ایک باذوق شہری جناب صادق اقدمی نے اپنے فارم میں جو تبریز سے 35 کلومیٹر دور اسپرہ خون گاؤں میں واقع ہے، پھولوں اور فطرت کے شائقین کے لئے ٹیولپ(Tulip) پھولوں کی کاشت کی ہے جسے دیکھنے دور دراز علاقوں سے لوگ وہاں آتے ہیں۔
-
قم میں ملک کے 4 ہزار شہیدعلماء کی یاد میں سیمینار
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱ایران کے مقدس شہر قم کے مصلی قدس میں ملک کے چار ہزار شہید علماء کی یاد میں قومی سیمینار کا انقعاد کیا گيا، جس میں ملک کے سول اور فوجی حکام اور شہید علماء کے اہل خانہ نے شرکت کی ، اس قومی سیمینار کے آغاز میں میں شہید علماء کی یاد میں منعقدہ سیمینار کی کمیٹی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ہونے والی ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بیانات کو نشر کیا گیا۔