فوٹو گیلری
  • یمن میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے خلاف فلک شگاف نعرے+ ویڈیو+ تصاویر

    یمن میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے خلاف فلک شگاف نعرے+ ویڈیو+ تصاویر

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱

    ہزاروں کی تعداد میں یمنی عوام نے ملک کے مختلف صوبوں میں مظاہرے کرکے ملک کے خلاف جاری محاصرے کے خاتمے اور سعودی عرب کی سربراہی میں سعودی اتحاد کے حملوں کی مذمت کی اور ملک کی پیٹرولیم کی پیداوار پر پابندی عائد کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔