فوٹو گیلری
-
پیرالمپکس کی افتتاحی تقریب کا پیرس میں انعقاد
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰17 ویں پیرالمپکس گیمز 28 اگست سے 8 ستمبر تک پیرس، فرانس میں منعقد ہوں گے، جس میں 22 کھیلوں کے 549 ایونٹس ہوں گے۔ گیمز میں تقریباً 160 ممالک اور خطوں کے 4400 ایتھلیٹس حصہ لیں گے۔ پیرس پیرالمپکس گیمز میں چینی دستے کی کل تعداد 516 ہے۔ اس پیرالمپکس گیمز میں چینی وفد 19 بڑے مقابلوں میں حصہ لے گا۔
-
مشہدالرضا سیاہ پوش و عزادار
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱ماہ صفر کے آخری عشرے کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام سیاہ پوش ہوا۔
-
نجف سے کربلا تک زائرین امام حسینؑ کی مشی
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸چہلم کے موقع پر عراق پہنچنے والے زائرین کی نجف سے کربلا تک کی مشی سید الشہداء حضرت امام حسینؑ اور آپ کے باوفا ساتھیوں کے ساتھ ان کی عقیدت و محبت کا جلوہ پیش کر رہی ہے۔
-
ایران: دوغارون بارڈر پر افغان زائرین کی پذیرائی
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱ایران کے صوبہ خراسان رضوی کے دوغارون بارڈر پر افغانستان سے آنے والے زائرین کی پذیرائی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران: شلمچہ بارڈر پر زائرین اربعین حسینی کی پذیرائی
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷شلمچہ بارڈر پر زائرین امام حسین علبہ السلام کی پذیرائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
حرم امام رضا(ع) کے خادموں کی حضرت علی(ع) کے حرم میں حاضری
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲سفیران امام رضا(ع) کے عنوان سے حرم امام رضا(ع) کے خادم چہلم امام حسین(ع) کے لئے عراق تشریف لے گئے جہاں پر وہ 19 اگست2024 بروز سوموار کو حضرت علی علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کےلئے مشرف ہوئے اور حرم علوی کے خادموں کو خراج عقیدت پیش کی۔
-
ایران کے شہراهواز سے اربعین حسینی ملین مارچ قافلہ کی کربلا معلی کی جانب روانگی
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں کا 300 افراد پر مشتمل یہ اربعین جلوس، 72 حسینی پرچم اٹھائے، ایران کے شہراهواز سے چلتے ہوئے 900 کلومیٹر کا راستہ پیدل کربلا معلی کی طرف طے کرئے گا۔
-
مہران بارڈر سے کربلا جانے والے ایرانی زائرین
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹مہران بارڈر سے اربعین ملین مارچ میں شامل ہونے کےلئے ایرانی زائرین عراق جا رہے ہیں۔
-
ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی سے صیہونی حکام پر لرزہ طاری، حیفا میں کار پارکنگ اسپتال میں تبدیل + تصاویر
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷حیفا شہر میں عارضی طور پر ایک بہت بڑا زیرزمین اسپتال قائم کیا گیا ہے جہاں سیکڑوں کی تعداد میں مریضوں کے بیڈز لگائے گئے ہیں۔
-
ایران: آستان قدس رضوی میں "غزہ مظلومیت کی علامت" کے زیرعنوان کانفرنس کا انعقاد
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶غزہ مظلومیت اور حسینی اقدار کی علامت کے عنوان سے کانفرنس 10 اگست 2024ء کو آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں الہی مذاہب اور اسلامی مکاتب فکر کے علماء اور مفکرین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔