عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں انتہائی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵ Asia/Tehran
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الفطر کے اپنے پہلے خطبے میں رمضان المبارک کو خدا کی ایک عظیم نعمت، اور خدا سے تقرب، تقوائے الہی کے حصول، تزکیہ نفس اور حیات معنوی کی تجدید کا ایک قیمتی موقع قرار دیا۔