Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰ Asia/Tehran
  • کشمیر میں محافل انس با قرآن کا انعقاد

رمضان المبارک کے مہینے میں کشمیر کے شہر سری نگر میں واقع درسگاہ امام رضا (ع) میں افطاری سے قبل ہر روز بچوں کے لیے قرآن کی تلاوت کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

ٹیگس