Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴ Asia/Tehran
  • عالمی یوم قدس کے موقع تہران اور ایران کے دیگر شہروں میں نکالی گئیں عظیم الشان ریلیاں

رمضان المبارک کے جمعۃ الوداع کو تہران سمیت ایران کے زیادہ تر علاقوں میں عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں کروڑوں کی تعداد میں روزے دار ایرانی مسلمانوں نے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا

ٹیگس