-
ایران کے بارے میں امریکہ کے بے بنیاد دعووں کا اعادہ
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۶امریکی سینٹرل کمانڈ یا CENTCOM کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹل نے کہا ہے ایران علاقے کی طاقت بننا چاہتا ہے- انہوں نے امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے مسلح افواج میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ایران تیز رفتار کشتیوں کے استعمال کے ذریعے علاقے میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہا ہے-
-
سعودی عرب اور اردن کے ایران مخالف بیانات، عربوں کی مشکلات پر پردہ ڈالنے کی کوشش
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳اردن میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے انعقاد اور عرب ملکوں کی سیاسی و اقتصادی مشکلات اور باہمی اختلافات کے ساتھ ہی، بعض عرب حکام اپنی ان مشکلات پر پردہ ڈالنے کے لئے ایران کے خلاف الزام تراشیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
یورپی یونین کے خلاف ترکی کے الزامات کا اعادہ
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳انقرہ کی حکومت نے ایک بار پھر یورپی حکومتوں پر ترکی کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
-
افغانستان میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی سعودی حکام کی کوشش
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳افغانستان کے صوبے ننگرہار میں وہابیت کا اثر و رسوخ بڑھانے اور ایک نام نہاد اسلامی یونیورسٹی کی تعمیر کے لئے سعودی حکام کی کوششوں کے بعد، اب سعودی شہزادے سرمایہ کاری کے بہانے افغانستان میں قدم جما رہے ہیں۔
-
علاقے میں امریکی اور صیہونی سازشیں
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱ان دنوں امریکہ میں صیہونی لابی آیپیک کی نشست کے ساتھ ساتھ ایران کے خلاف پروپگینڈا بھی تیز ہو گیا ہے۔
-
بی جے پی اور نریندر مودی اپنے وعدوں پر عمل کریں
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش اور منی پور میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حالیہ کامیابیوں سے انتہا پسند ہندوؤں کو دوبارہ تقویت حاصل ہوگئی ہے اور وہ ایک بار پھر ہندوستانی مسلمانوں پر حملے کررہے ہیں۔
-
افغانستان میں فوجیوں کی تعداد بڑھانا امریکی پالیسی
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱افغانستان کی پارلیمنٹ کے سربراہ عبدالرؤف ابراہیمی نے اعلان کیا ہے کہ عنقریب امریکہ، یورپی یونین اور نیٹو کے اعلی فوجی اور سیاسی حکام کا ایک وفد افغانستان کا دورہ کرکے افغانستان میں قیام امن کے تعلق سے اہم فیصلے کرے گا۔
-
امریکہ کی صیہونیت نوازی
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹امریکی حکومت نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
عرب لیگ اپنے رکن ملکوں کے بحرانوں کو ہوا دے رہی ہے
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے کہا ہے کہ اردن میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے ایجنڈے میں اقتصادی اور سیاسی مسائل کو ترجیح حاصل ہوگی۔
-
عراقی رضا کار فورس کامیابی کا راز
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۱عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ عراق کو تقسیم کرنے کی کوششیں ناکام ہوچکی ہیں اور عراقی عوام اس موقع پر زیادہ سے زیادہ متحد ہیں۔