-
ولایت پچانوے بحری مشقوں کا آخری مرحلہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کی ولایت پچانوے نامی فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ اتوار کوبحریہ کے سربراہ کی موجودگی میں شروع ہوا۔
-
شام کے خلاف امریکی سازشیں جاری
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹وائٹ ہاوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعض ملکوں نے شام میں پرامن علاقے قائم کرنے کے سلسلے میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے منصوبے کی حمایت کی حامی بھرلی ہے۔
-
افغانستان میں خشخاش کی کاشت میں اضافہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳افغانستان میں خشخاش کی کاشت اور پیداوار میں اضافے کی بنا پر داخلی اور عالمی سطح پر تشویشوں کے بڑھنے کے بعد اس ملک کی وزیر برائے انسداد منشیات نے کہا ہے کہ افغانستان کی سیکورٹی کونسل نے تمام صوبوں میں خشخاش کے کھیتوں کو تباہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
چین دنیا کی قیادت حاصل کرنے کے لئےکوشاں
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵دنیا کی قیادت حاصل کرنے پر مبنی چین کے صدر شی جین پنگ کے واضح بیانات امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسی کے بالکل خلاف ہیں۔
-
ایران گروپ ستتّر کا سربراہ مقرر
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵اقوام متحدہ کی جانب سے ایران کو گروپ ستتّر کا سربراہ بنائے جانے سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا ہےکہ ایران بین الاقوامی سطح پر مؤثر اور سرگرم کردار ادا کرنے کی صلاحیتوں کا حامل ہے۔
-
سعودی عرب کا بجٹ خسارہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲امریکی ادارے برن سٹین(Bernstein ) نے جمعے کے دن سعودی عرب کے سنہ 2016 میں اناسی ارب ڈالر کے بجٹ خسارے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کو رواں سال اپنے بجٹ خسارے کوپورا کرنےکے لئے پچھتر ڈالر فی بیرل کا تیل فروخت کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ایمنسٹی انٹر نیشنل کی رپورٹیں؛ ایک تیر سے دو نشانہ
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں، جو دنیا میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق تیار کی گئی ہے، بعض ملکوں میں انسانی حقوق کی صورتحال کا ذکر کیا ہے اور ایران کو بھی نشانہ بنایا ہے-
-
صہیونی حکومت سے عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی نفرت
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱انڈونیشیا کی حکومت کی جانب سے ، صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو لے جانے والے ہوائی جہاز کو اپنے ملک کی فضا سے عبور کرنے کی اجازت نہ دینے سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ صیہونیوں کے باطل خیالات کے باوجود ، اسلامی ممالک بدستور اس جارح اور غاصب حکومت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کے حقوق کا دفاع کر رہے ہیں اور صہیونی حکومت مکمل طور پر گوشہ نشیں ہوچکی ہے-
-
پاکستانی فوج کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف "رد الفساد" آپریشن کا آغاز
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱پاکستانی فوج نے ایک بیان میں پورے پاکستان میں دہشت گردی سے مقابلے کے لئے " رد الفساد " کے نام سے آپریشن کا آغاز کردیا ہے- آپریشن کا مقصد بلا تفریق دہشت گردی کا خاتمہ ہے اور اس میں دہشت گردی کو بلا امتیاز جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا۔
-
پاکستان دہشتگردوں سے ڈٹ کر مقابلہ کرے
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲پاکستان کے تاریخی شہر لاھور میں امن و صلح کانفرنس ایک ایسا مناسب موقع تھا جس میں شیعہ مسلمانوں اور اھل سنت کے علماء نے ایک بار پھر دہشتگردی کی مذمت کی اور اسے حرام قراردیا۔علماء اسلام نے کہا کہ شیعہ اور اھل سنت مسلمانوں کے خلاف حملوں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔