سیاسی تبصرے
  • ایران نے کسی کو دھمکیاں نہیں دی ہیں

    ایران نے کسی کو دھمکیاں نہیں دی ہیں

    Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جو مونیخ سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کرنے جرمنی گئے ہوئے ہیں سی این این چینل سے گفتگو میں امریکہ کی جانب سے لاحق خطروں کے بارے میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس نے بھی ماضی میں ایران کو آزمایا ہے یہ جانتا ہے کہ ایرانیوں نے کسی کو بھی دھمکی نہیں دی ہے بلکہ وہ باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کا جواب دیتا ہے۔

  • پاکستان: افغان سفارت کاروں کی طلبی

    پاکستان: افغان سفارت کاروں کی طلبی

    Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲

     پاکستان کی فوج نے سفارتی آداب کے برخلاف اسلام آباد میں تعینات افغانستان کے بعض سفارت کاروں کو طلب کیا تھا۔

  • صدر جناب حسن روحانی کا دورہ مسقط اور کویت

    صدر جناب حسن روحانی کا دورہ مسقط اور کویت

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی آج صبح عمان کے دورے پر مسقط پہنچے ہیں۔صدر جناب روحانی آج شام کو کویت کا دورہ بھی کریں گے

  • وائٹ ہاوس صیہونی حکومت کا ٹریبیون

    وائٹ ہاوس صیہونی حکومت کا ٹریبیون

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱

    صیہونی وزیر اعظم نے اپنے دورہ امریکہ میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات میں جو بیانات دیئے ہیں وہ فریب کاری سے بھرے ہوئے ہیں۔ نیتن یاھو نے مسلمانوں کو انتہا  پسندی اور دہشتگردی کی جڑ قرار دیا ہے۔

  • اردوغان کا بحرین و سعودی عرب اور قطر کا دورہ

    اردوغان کا بحرین و سعودی عرب اور قطر کا دورہ

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے بارہ فروری کو بحرین ، تیرہ کو سعودی عرب اور چودہ فروری کو قطر کا دورہ کیا ہے۔ ترک صدر نے بحرین کے دورے میں اس ملک کے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ اور ریاض میں شاہ سلمان سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات میں تقویت لانے پر تبادلہ خیال کیا

  • صدر روحانی کا مختصر دورہ عمان و کویت

    صدر روحانی کا مختصر دورہ عمان و کویت

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے گذشتہ روز عمان اور کویت کا مختصر دورہ کیا جس سے ایک بار پھر ایران کے ساتھ  خلیج فارس کے عرب ہمسایہ ملکوں کے تعلقات سیاسی حلقوں کی توجہ کا باعث بن گئے ہیں۔

  • عراق کو اتحاد کی ضرورت ہے۔

    عراق کو اتحاد کی ضرورت ہے۔

    Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱

    عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے بغداد میں مقتدی صدر کے حامیوں کے مظاہروں کے نتیجے میں ہونے والی حالیہ بدامنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو داخلی جنگ کی سمت نہیں لے جانا چاہیے۔

  • اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر یمن کا دورہ کریں: یمنی وزیر خارجہ

    اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر یمن کا دورہ کریں: یمنی وزیر خارجہ

    Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱

    یمن کی قومی حکومت کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن کے حالات کا نزدیک سے معائنہ کرنے کے لئے یمن کا دورہ کریں۔ انہوں نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ یمن کے حالات کی تحقیقات کرنے کےلئے ایک آزاد تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جائے۔

  •  طالبان اور روس کے تعلقات

    طالبان اور روس کے تعلقات

    Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱

    طالبان کے زمانے میں اس گروہ کے وزیر قانون اکبرآغانے گذشتہ تین برسوں میں طالبان اور روس کے تعلقات سے پردہ اٹھایا ہے اورکہا ہےکہ  طالبان، امریکہ کو افغانستان سے نکالنے کے لئے روس سے تعلقات قائم کرنےکے درپئے ہے۔