سیمینار " رہبر انقلاب کی شخصیت اور کارنامے"- تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i317961-سیمینار_رہبر_انقلاب_کی_شخصیت_اور_کارنامے_تصاویر
لکھنو کے چھوٹے امام بارگاہ میں شعیہ عمائدین کی جانب سے ایک سیمینار " رہبر انقلاب کی شخصیت اور کارنامے" کے نام سے منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں علمائے کرام اور عام افراد نے شرکت کی اور رہبر انقلاب اسلامی کو خراج تحسین پیش کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲ Asia/Tehran
  • سیمینار

لکھنو کے چھوٹے امام بارگاہ میں شعیہ عمائدین کی جانب سے ایک سیمینار " رہبر انقلاب کی شخصیت اور کارنامے" کے نام سے منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں علمائے کرام اور عام افراد نے شرکت کی اور رہبر انقلاب اسلامی کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس پروگرام کو ذیل میں دی گئی لنک پر دیکھا جاسکتا ہے:

https://youtu.be/tYcha8ADjyk