حق کا ساتھ دو
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶ Asia/Tehran
کربلا کے میدان میں امام حسین علیہ السلام نے فوج یزید کو خطاب کرکے فرمایا:
اگر تمہارے اندر حق کا ساتھ دینے کی جرات (ہمّت) نہیں تو کم از کم باطل کے پیچھے کھڑے نہ رہو، اس سے باطل کو تقویت ملتی ہے اور حق مجروح ہوتا ہے!
(امام حسین علیہ السلام)