حضرت امام حسین کی زیارت کا اجر
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۹ Asia/Tehran
عن زيد الشحام قال: قلت لأبي عبد الله (ع): ما لمن زار قبر الحسين (ع)؟ قال: كان كمن زار الله في عرشه. قلت: ما لمن زار أحدا منكم؟ قال: كمن زار رسول الله (ص).
مولا امام جعفر الصادق علیہ الصلاۃ والسلام سے سوال ہوا، مولا علیہ الصلاۃ والسلام کیا اجر ہے اس کے لیے جو مولا امام حسین علیہ الصلاۃ والسلام کی زیادت کرتا ہے؟
فرمایا جس نے امام حسین علیہ الصلاۃ والسلام کی زیارت کی، وہ ایسے ہے جیسے اس نے اللّٰہ کی زیارت کی عرش پر۔
پھر پوچھا جس نے آپ میں سے کسی کی زیارت کی ؟
فرمایا ایسے ہے جیسے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کی ہو۔
كامل الزيارات ص 147, بحار الأنوار ج 98 ص 76, مستدرك الوسائل ج 10 ص 185