رہبرکا پَیرو ہوں | فارسی ترانہ
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i342022-رہبرکا_پَیرو_ہوں_فارسی_ترانہ
یہ ترانہ جس میں ایک طرف انقلابی جذبہ اور شہداء کی یاد کے ساتھ ساتھ حالاتِ حاضرہ بھی شامل ہیں؛ اور دوسری طرف ایک انقلابی شخص کی صفات بھی اُس میں واضح کی گئی ہیں، کہ وہ اشدّاء علیٰ الکفار بھی ہے اور رحماء بینھم بھی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶ Asia/Tehran

یہ ترانہ جس میں ایک طرف انقلابی جذبہ اور شہداء کی یاد کے ساتھ ساتھ حالاتِ حاضرہ بھی شامل ہیں؛ اور دوسری طرف ایک انقلابی شخص کی صفات بھی اُس میں واضح کی گئی ہیں، کہ وہ اشدّاء علیٰ الکفار بھی ہے اور رحماء بینھم بھی۔

یہ ترانہ صادق آہنگران کی آواز میں ہے،  صادق آہنگران انقلاب کی ابتدا اور طاغوت کے خلاف جنگ کے دور کے یادگار ہیں۔