شب قدر کی فضیلت
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹ Asia/Tehran
امــام جعفـــر الصــادق علـيہ الســلام نـــے فــــرمـایا ہــے کــہ
ماہ رمضان کی ۱۹ ویں شب میں تقدیر لکھی جاتی ہے، ۲۱ ویں شب کو وہ تقدیر حتمی ہو جاتی ہے اور ۲۳ ویں شب کو اس تقدیر کے حتمی ہونے کی تصدیق اور اس پر دستخط کر دئیے جاتے ہیں۔
وسائل الشيعه، جلد ۷ صحفہ ۲۵۹