صدی کی ڈیل اور امریکی ناکامی
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i352233-صدی_کی_ڈیل_اور_امریکی_ناکامی
عرب ممالک جو کبھی عرب قوم کا نعرہ لگا کر فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ کررہے تھے لیکن کیا آج عرب ممالک دُشمن کے مقابل عقب نشینی اختیار کرچکے ہیں؟
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹ Asia/Tehran

عرب ممالک جو کبھی عرب قوم کا نعرہ لگا کر فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ کررہے تھے لیکن کیا آج عرب ممالک دُشمن کے مقابل عقب نشینی اختیار کرچکے ہیں؟

بحرین نے حالیہ دِنوں میں کس کانفرنس کی میزبانی کی؟

عوام نے اِس کانفرنس پر کس ردّعمل کا مظاہرہ کیا؟

اِس صدی کی ڈیل کا امریکی منصوبہ کیوں کامیاب نہیں ہوسکتا؟ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای نے بحرین میں ہونے والی کانفرنس پر کس ردّ عمل کا اظہار فرمایا؟

اب تک فلسطینی سرزمین پر قبضے کے کتنے منصوبے بن چکے ہیں؟

امریکی سابقہ منصوبوں سے کیا نتائج لئے جاسکتے ہیں؟

رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای فلسطین کے مسئلے کا کیا حل پیش فرماتے ہیں؟