جو مومن کی مشکل دور کرے!
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰ Asia/Tehran
امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں:
مَنْ نَفَّسَ کُرْبَهَ مُؤْمِن، فَرَّجَ اللهُ عَنْهُ کَرْبَ الدُّنْیا وَالاْخِرَهِ.
ترجمہ:
جو کوئی مومن کی مشکلات اور پریشانیوں کو دور کرتا ہے، خدا وند عالم اس کی دنیا و آخرت کی مشکلات دور فرمائے گا۔
حوالہ:
بحـــار الانــوار، جـــ 75، صـــ 121