خوف خدا سے گریہ کرنا؟
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳ Asia/Tehran
حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:
البكاء من خشية الله مفتاح الرحمة و علامة القبول و باب الاجابة.
ترجمہ:
خوف خدا سے گریہ کرنا رحمت کی کنجی، (اعمال) کے قبولیت کی نشانی اور (دعا) کی اجابت کا دروازہ ہے۔
حوالے:
ارشاد القلوب ج1 ص98
مستدرک الوسائل ج5ص207 اور ج11 ص247