برازیل کے فٹ بالرز کو لے جانے والا جہاز حادثے کا شکار
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i260116-برازیل_کے_فٹ_بالرز_کو_لے_جانے_والا_جہاز_حادثے_کا_شکار
برازیل کے فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں کو لے جانے والا جہاز کولمبیا کی حدود میں حادثے کا شکار ہوا، طیارے میں 81 مسافر سوار تھے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۹ Asia/Tehran
  • اس حادثے کے بارے میں مزید تفصیلات موصول نہیں ہوئی ہیں۔
    اس حادثے کے بارے میں مزید تفصیلات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

برازیل کے فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں کو لے جانے والا جہاز کولمبیا کی حدود میں حادثے کا شکار ہوا، طیارے میں 81 مسافر سوار تھے۔

پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے فٹ بال کھلاڑیوں کو لے جانے والا جہاز کولمبیا کی میڈلائن ایئرپورٹ کے قریب گر گیا۔ 

جہاز میں برازیل کے فٹ بال کلب شپے کوئنز ( Chapecoense)کے 72 کھلاڑی اور دیگر 9 افراد سوار تھے۔

اس حادثے کے بارے میں مزید تفصیلات موصول نہیں ہوئی ہیں۔