Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴ Asia/Tehran
  • ایران نے تائیوان میں سونے کا تمغہ جیت لیا

ایرانی ٹیکوانڈو کھلاڑی نے تائیوان میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے تائیکوانڈو کھلاڑی امین ہادی پور نے تائیوان میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی مقابلے میں اپنے حریفوں کو شکست دے کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔

ايرانی كھلاڑی نے يہ تمعہ 57 كلو گرام كے مقابلے ميں فائنل مرحلے ميں كورين حريف كو شكست دينے كے بعد حاصل كيا۔

تائيوان ميں منعقد بين الاقوامي مقابلوں ميں جوڈو، تير اندازی، ٹيكوانڈو ، والی بال، ويٹ لفٹنگ، اور بيڈمنٹن ميں دنيا كے مختلف ممالک كے كھلاڑی حصہ لے رہے ہيں۔

اس اہم مقابلے ميں ايران سے 18 خواتين اور 44 مرد كھلاڑی شركت كر رہے ہيں۔

ٹیگس