Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱ Asia/Tehran
  • ایران کی کراٹے ٹیم نےدنیا کی بہترین ٹیم کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ایران کی کراٹے ٹیم نے 2019 کیلئے دنیا کی بہترین ٹیم کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی کراٹے ٹیم نے 2019 کے کراٹے مقابلوں میں سونے کے 7 چاندی کے 10 اور کانسی کے 13 تمغوں کے ساتھ دنیا کی  بہترین ٹیم  کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

ایران کے بعد قزاقستان نے سونے کے 6 چاندی کے 3 اور کانسی کے 7 تمغوں کے ساتھ دوسری اور جاپان کی ٹیم نے سونے کے 5 چاندی کے 2 اور کانسی کے 6 تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

ٹیگس