Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳ Asia/Tehran
  • ویٹ لفٹنگ عالمی یوتھ مقابلے، ایران کی دوسری اور تیسری پوزیشن

ویٹ لفٹنگ کے عالمی یوتھ مقابلوں میں ایران نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

ایران کے علی رضا زندی اور رضا حسین پور نے ہیوی ویٹ لفٹنگ کے عالمی یوتھ مقابلوں میں چاندی اور کانسی کے تمغے جیت کرملک کا نام روشن کیا۔

عالمی یوتھ مقابلوں میں ایران کا چھے رکنی دستہ شریک تھا جس نے مجموعی طور پر دس رنگ برنگے تمغے ملک کے لیے حاصل کیے۔

ٹیگس