Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵ Asia/Tehran
  • فری اسٹائل ریسلنگ کے مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن

ایران کی کشتی کی ٹیم نے اسپین میں ہونے والے انڈر 23 فری اسٹائل ریسلنگ مقابلے میں 4 گولڈ میڈل اور ایک سلور میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔

 

سحر نیوز/ ایران: عالمی انڈر 23 فری اسٹائل ریسلنگ مقابلے 17 اکتوبر سے 23 اکتوبر تک اسپین کے شہر پونٹے ویدرا میں منعقد ہوئے اور ان مقابلوں کے اختتام پر ایرانی ٹیم کے محمد صادق فیروزپور نے 74 کلوگرام، امیر حسین فیروزپور نے 92 کلوگرام، امیر علی آذرپیرا نے 97 کلوگرام اور امیررضا معصومی نے 125 کلوگرام اک کی کیٹگیری میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ جبکہ محمد یزدانی نے 70 کلوگرام وزن میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

ٹیم رینکنگ میں جارجیا نے 141 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی، ایران نے 134 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور امریکہ نے 112 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

ٹیگس