-
جنرل رضایی: ملک کے مختلف مسائل پر رہبر معظم انقلاب کی مکمل نظر، ملک کی سربلندی کا سبب ہے
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف مسائل پر رہبر معظم انقلاب کی مکمل نظر، ملک کی سربلندی کا سبب ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والے دو آئل ٹینکر حادثے کا شکار
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۶سپاہ پاسداران کی بحریہ نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرقی اور مغربی حصے میں ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والے دو آئل ٹینکر حادثے کا شکار ہو گئے ہیں۔
-
آبنائے ہرمز میں ہر مشکل اور ہر پریشانی کے ذمہ دار جارحین ہیں: ایران
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے زور دے کر کہا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں ہر قسم کی پریشانی اور مشکل کے ذمہ دار جارحیت کرنے والے ہیں۔
-
ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے دعوے کی مذمت
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کی جانب سے کیے گئے ان دعووں کی شدید مذمت کی ہے، جو ابوظہبی کے ولی عہد اور کینیڈا کے وزیر اعظم کے مشترکہ بیان میں شامل ہیں۔
-
خطے کی سلامتی کے لیے سات سمندر پار بیٹھے مجرموں کی ضرورت نہیں: صدر ایران
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۹صدرِ ایران مسعود پزشکیان نے انسانی حقوق کے معاملے پر مغرب کے دوہرے معیار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کی سلامتی یقینی بنانے کے لیے سات سمندر پار سے آنے والے جرائم پیشہ لوگوں کی ضرورت نہیں۔
-
غیر قانونی راستے کے ذریعہ آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے 3 تیل ٹینکر بارودی سرنگوں کا شکار
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز کے غیر قانونی اور غیر محفوظ راستے سے گزرنے والے 3 تیل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے اور ان میں آگ لگ گئی۔
-
عمان کے قریب سمندر میں ایک اور تیل ٹینکر پر حملہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱عمان کے قریب سمندری علاقے میں ایک اور تیل بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
خلاف ورزی کرنے والے 4 تیل ٹینکروں کو تباہ کردیا گیا: سپاہ پاسداران
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ غیر قانونی طور پر ایک سے دوسرے جہاز میں تیل منتقل کرنے والے 4 تیل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کو سپاہ بحریہ کا سخت انتباہ
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۸سپاہ پاسداران کی بحریہ نے انتباہ دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کا انجام آگ میں جلنا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والا سپر آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر نذر آتش
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۸موصولہ اطلاعات کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایک سپر آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگ کی زد میں آ کر نذر آتش ہو گیا ہے۔