-
ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند ہے، آئی اے ای اے کی تاکید
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی نے دو ہزار سترہ میں اپنے اقدامات اور ثمرات کے بارے میں ایک رپورٹ میں ایٹمی معاہدے کی بنیاد پر ایران کی جانب سے اپنے وعدوں پر عمل کئے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے معائنہ کاروں کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان وسیع تعاون ہے۔
-
تمام فریقوں کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی پابندی کا مطالبہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدہ کوئی یکطرفہ راستہ نہیں ہے، ایران
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۶ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مستقل مندوب رضانجفی نےکہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ کوئی یکطرفہ راستہ نہیں ہے اورایران ایٹمی معاہدے کی اس وقت تک پابندی کرتا رہے گا جب تک دیگر فریق بھی اس کی پابندی کریں گے۔
-
ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی پابندی کیے جانے کی تصدیق
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۲جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے اپنی تازہ رپورٹ میں بھی ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی پابندی کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
ایران کے بارے میں آئی اے ای اے کی نویں رپورٹ
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۵خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی توانائی ایجنسی ایران کی جوہری سرگرمیوں کی تصدیق کیلئے کافی ہے
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ہم جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی دیانتداری کی تصدیق کے لئے صرف عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی ہی ہماری سرگرمیوں کی تصدیق کرسکتا ہے اور یہی کافی ہے۔
-
آئی اے ای اے ایٹمی سرگرمیوں کی تصدیق کا ذمہ دار ادارہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے کہا ہے کہ تہران اور عالمی برادری صرف آئی اے ای اے کو ایٹمی سرگرمیوں کی تصدیق و تائید کا ذمہ دار ادارہ سمجھتی ہے۔
-
یوکیا امانو کی صدر مملکت حسن روحانی سے ملاقات
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۸فوٹو گیلری