SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آبنائے ہرمز

  • عمانی وزیرخارجہ: امریکا کے دوست ممالک ایران کے ساتھ غیر قانونی جنگ سے نکلنے میں اس کی مدد کریں

    عمانی وزیرخارجہ: امریکا کے دوست ممالک ایران کے ساتھ غیر قانونی جنگ سے نکلنے میں اس کی مدد کریں

    Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۲

    عمان کے وزیر خارجہ بدرالبوسعیدی نے امریکا کے دوست ملکوں سے اپیل کی ہے کہ ایران کے خلاف غیر قانونی جنگ سے نکلنے میں اس کی مدد کریں

  • عراق کی طرف سے ایران کی توانائی کی تنصیبات پر حملے کی مذمت

    عراق کی طرف سے ایران کی توانائی کی تنصیبات پر حملے کی مذمت

    Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۹

    عراق کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں جنوبی پارس کی گيس فیلڈ میں ایران کی توانائی کی تنصیبات پر حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ 

  • حزب اللہ نے اسرائیل کے 6 مرکاوا ٹینک تباہ کردیئے 

    حزب اللہ نے اسرائیل کے 6 مرکاوا ٹینک تباہ کردیئے 

    Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۷

    حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان کے علاقے بیدر الفقعانی میں غاصب اسرائیل کے 6 مرکاوا ٹینکوں کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔ 

  • الحوثی کا بن سلمان کو پیغام : سب کچھ ہے مگر اللہ نہيں تمہارے ساتھ

    الحوثی کا بن سلمان کو پیغام : سب کچھ ہے مگر اللہ نہيں تمہارے ساتھ

    Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۹

    یمن کے انصار اللہ کے رہنما نے سعودی ولیعہد کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تمہارے ساتھ نہیں ہے ۔

  • اسرائیل لبنان پر وسیع زمینی حملے کے درپے

    اسرائیل لبنان پر وسیع زمینی حملے کے درپے

    Mar ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۸

    غاصب اسرائیلی اور امریکی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک وسیع زمینی حملہ کرکے دریائے لیتانی کا پورا جنوبی حصہ اپنے قبضے میں لینے کے درپے ہے۔

  • ایران کو نابود کرنا خام خیالی ہے: آئی اے ای اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل البرادعی

    ایران کو نابود کرنا خام خیالی ہے: آئی اے ای اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل البرادعی

    Mar ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۰۴

    ​​​​​​​آئی اے ای اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل محمد البرادعی نے کہا ہے کہ ایران کو نابود کرنا محض خام خیالی ہے۔ 

  •  ابو عبیدہ: ایران کے میزائل فلسطینی عوام کے زخموں پر مرہم ہیں

     ابو عبیدہ: ایران کے میزائل فلسطینی عوام کے زخموں پر مرہم ہیں

    Mar ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۸

    شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی  کے میزائل حملے فلسطینی عوام کے زخموں کا مرہم اور دکھوں کا مداوا ہیں

  •  مزاحمتی فورس ایک طولانی جنگ کے لئے آمادہ ہے

    مزاحمتی فورس ایک طولانی جنگ کے لئے آمادہ ہے

    Mar ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۴

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمتی فورس ایک طولانی جنگ کے لئے آمادہ ہے اور وہ میدان جنگ میں اسرائیل کو حیرت زدہ کر دے گی

  • ہندوستان ایران سے رعایت کی کوشش میں مگر کچھ نکات قابل غور

    ہندوستان ایران سے رعایت کی کوشش میں مگر کچھ نکات قابل غور

    Mar ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۱

    دہلی کی ایک عدالت نے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال اور پارٹی کے اہم رہنما منیش سسودیا کو با عزت بری کردیا ہے۔

  •   لبنان پرصیہونی حکومت کے نئے حملے، 11 شہید 32 زخمی

      لبنان پرصیہونی حکومت کے نئے حملے، 11 شہید 32 زخمی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸

       لبنان پر صیہونی حکومت کے نئے حملوں میں 11 افراد شہید اور 32 زخمی ہوگئے

Show More
خاص خبریں
  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    ۸ hours ago
  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

  • پیراگوائے کے کھلاڑی نے فیفا ورلڈ کپ میں 64 سیکنڈ میں تیز ترین گول کر کے تاریخ رقم کر دی

  • کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا: منوج سنہا

  • لبنان کے جنوبی علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، فاسفورس اور کلسٹر بموں کے استعمال کی اطلاعات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS