-
داعش کے مکمل زوال کو یقینی بنا دیا، شام کے نائب وزیر خارجہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۵شامی حکومت کا کہنا ہے کہ البوکمال شہر کی آزادی کے بعد اب ملک میں دہشتگرد گروہ داعش کا کہیں بھی کوئی کنٹرول یا محفوظ مقام نہیں ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف کا اسلامی انقلاب کے میوزیم کا دورہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوا نے ایک فوجی وفد کے ہمراہ اسلامی انقلاب اور دفاع مقدس کے میوزیم کا دورہ کیا۔
-
کشمیرمیں عام ہڑتال
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹کشمیری خواتین کی چوٹیاں کاٹنے کے گھناؤنے جرائم کے خلاف آج بروزہفتہ وادی میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
کرکوک کے اہم علاقے، عراقی فوج کے کنٹرول میں آ گئے
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۶عراقی فوج کی جانب سے کرکوک میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور عراقی فورس نے تمام اہم علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
دیرالزور کا الحسینیہ قصبہ آزاد
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۵شامی فوج نے مشرقی فرات میں اپنی فوجی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے شمالی دیرالزور میں واقع الحسینیہ قصبے کو آزاد کرا لیا
-
شام کا شہر المیادین، داعش کے قبضے سے آزاد
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۹شام کی فوج نے شہر المیادین کی آزادی کا اعلان کر دیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران، مخالف امریکی دعووں کی مذمت
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی آرمی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کے خلاف امریکی صدر کے حالیہ من گھڑت اور غیرتعمیری بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
دہشت گردوں کے میزائل لانچنگ پیڈ تباہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲شامی فوج نے ملک کے شمالی صوبے حلب میں دہشت گردوں کے میزائل لانچنگ پیڈ تباہ کر دیئے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کی فوج کے جرائم پر اقوام متحدہ کی رپورٹ
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے دفتر نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوج کے جرائم اور مظالم کی تصدیق کی ہے۔
-
یمنی فوج کی شدید جوابی کارروائی
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۴یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی جارحیت کے جواب میں صوبے شبوہ میں العکدہ کے علاقے میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔