شامی فوج مقبوضہ علاقوں کی جانب پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے صوبہ حماہ کے حویجہ صقر علاقے میں داخل ہوگئی ہے۔
شامی فوج نے مشرقی حما میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، الحانوتہ نامی اسٹریٹیجک علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے کوئی حماقت کی تو تل ابیب کو تباہ کردیں گے
شام اور اس کی اتحادی افواج داعشی دہشت گردوں کے صفائے کے لیے دیرالزور کے نواحی علاقے بغیلیہ ٹاؤن میں داخل ہوگئی ہیں۔
دیرالزور کے شمالی علاقے کے علاوہ اب کوئی بھی علاقہ داعش کے قبضے میں نہیں ہے اور دہشتگرد پوری طرح شامی فوج کےمحاصرے میں ہیں
شام اور اس کی اتحادی فورس مغربی اور وسطی صوبے حمص میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، صرایم نامی علاقے تک پہنچ گئی ہے۔
شامی فوج اور استقامتی فورس مشرقی شہر دیرالزور کا تین سال سے جاری محاصرہ توڑ کر اب شہر کےاندر داخل ہوگئی ہیں۔
شام کی فوج صوبہ دیرالزور کے علاقوں میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے محصور علاقے کے تیس کلومیٹر قریب پہنچ گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ ایئرڈیفنس کا شعبہ ایران کی دفاعی طاقت کا ایک اہم ترین پہلو ہے
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہاہے کہ ایرانی فوج عالمی سامراج اور دشمنوں کے خطرات کے مقابلے میں دفاعی کردار کی حامل ہے-