-
سعودی شمشیر پر بھاری پڑ رہا ہے یمنی خنجر ۔ کارٹون
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶آل سعود کی علامت شمشیر ہے جو انکے پرچم کے علاوہ ان کے مخصوص ناچ گانے میں بھی نظر آتی ہے،مگر یمنی قوم کی علامت ایک خنجر ہے جو انکی عزت، شرف اور بہادری کی عکاسی کرتا ہے۔مارچ دو ہزار پندرہ سے قبیلۂ آل سعود نے یمن کے مظلوم عوام کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے اور مستقل بنیادوں پر روزانہ اس غریب اسلامی ملک میں ہوائی و زمینی حملے انجام دیتا ہے،مگر اب تک اسے اپنے کسی مقصد میں کامیابی نہیں مل پائی ہے۔حالیہ دنوں میں یمنی جوانوں نے سعودی سرحدوں کے اندر اپنے حملے تیز کر دئے ہیں۔
-
خلیج فارس میں کشیدگی بڑھانے کی پالیسی کا تسلسل
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸واشنگٹن کے حکام مغربی ایشیا اور خلیج فارس کے علاقے میں کشیدگی بڑھانے کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے علاقے کے بعض ممالک کو مالی طور پر اپنی اس پالیسی میں شامل کرنے اور واشنگٹن کے مدنظر فوجی و سیکورٹی اخراجات میں چین اور جاپان جیسے ممالک کو شریک ہونے پر مجبور کر رہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مفادات و مراعات حاصل کر سکیں-
-
ایران: قم میں سینچری ڈیل کے ناکام منصوبے پر شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۴قم المقدس میں بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور ساٹھ ممالک کے جوانوں کی شرکت سے شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
-
امریکہ نے عرب اتحادیوں سے باج دینے کا مطالبہ کر دیا
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸امریکہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے خلیج فارس میں تعینات امریکی فوجیوں کے اخراجات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سینچری ڈیل اور بحرین کانفرنس کے خلاف ہزاروں فلسطینیوں کے مظاہرے
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ہزاروں فلسطینیوں نے رام اللہ اور جنین میں مظاہرے کر کے بحرین میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس کی مذمت اور امریکہ کے ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کو ناکام بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے ہاتھوں آل سعود کی تذلیل
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۸امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر آل سعود حکمرانوں کی تذلیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا حق بنتا ہے کہ وہ سعودی عرب جیسے دولت مند ملک سے جتنا زیادہ ممکن ہو پیسہ وصول کرے۔
-
سعودی فوجی نے اپنے ہی تین ساتھیوں کو گولی ماردی
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸سعودی عرب کے ایک فوجی نے صوبہ ابوعریش کے جازان شہر میں اپنے ہی تین ساتھی فوجی اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
-
سعودی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ کا دورہ اسرائیل
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۱ایک مغربی ذریعے نے ایران کے خلاف صیہونیوں کو اکسانے کی غرض سے سعودی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ کے دورہ مقبوضہ فلسطین کی خبر دی ہے۔
-
سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے میزائل حملے
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۱یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے البیضا کے علاقے قانیہ میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانون پر زلزال ایک قسم کے بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا۔اس کارروائی میں سعودی اتحاد کے فوجیوں کو خاصا نقصان پہنچا۔ یمنی افواج نے اسی طرح جیزان میں ایک سعودی فوجی مرکز کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
ایران پر حملے کی سعودی درخواست برطانیہ نے مسترد کر دی
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ایک اعلی برطانوی عہدیدار نے کہا ہے کہ لندن نے ایران کے خلاف فوجی حملے کی سعودی درخواست مسترد کر دی ہے۔