-
شمال مغربی شام میں درجنوں دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵شامی فوج نے اپنے ملک کے شمال مغربی علاقے میں جاری آپریشن کے دوران ستر دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
دہشتگردوں کے خلاف کارروائی شامی حکومت کا حق ہے : ایران
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ شام کے شہر ادلب میں کشیدگی سے پاک علاقے کے قیام کیلئے دہشتگردوں کے مقابلے میں عام افراد کی حمایت اس لئے کی گئی کہ وہاں دہشتگردوں کے ہاتھوں عام افراد کے قتل عام کی روک تھام کی جا سکے۔
-
شامی فوج کے حملے میں ایک سو سے زائد دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۵شام کے مغربی صوبے حماہ کے شمالی علاقوں میں شامی فوج کے حملے میں ایک سو چالیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شام میں ادلب کو آزاد کروانے کی کارروائی کا آغاز
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹شام کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شمالی شام میں ادلب کو آزاد کرائے جانے کا آپریشن شروع ہو گیا ہے اور شام کی مسلح افواج کے عزم و ارادے کی بدولت ہونے والے اس آپریشن میں مغربی سازشیں اور تکفیری گروہ کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کر سکیں گے۔
-
شام: ادلب، حماہ اور حلب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۷شامی فوج نے ادلب، حماہ اور حلب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اور ان کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۵شام کی مزاحمتی قوتوں نے ادلب کے مضافات میں واقع الحبیط میں جبہت النصرہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ادلب، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبے ادلب کے نواح میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
شام میں دھماکے 56 افراد ہلاک و زخمی
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱شام میں دہشتگرد گروہ تحریر الشام کے مرکز کے قریب ہونے والے 2 بم دھماکوں میں 56 افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
-
شام کے شہر ادلب میں دہشت گرد گروہوں میں جھڑپیں
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۶شام کے شہر ادلب میں ترکی کے حمایت یافتہ مسلح گروہوں اور تکفیری دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ کے درمیان گھمسان کی جنگ شروع ہو گئی ہے۔
-
ادلب جلد آزاد ہوگا، شامی وزیر دفاع
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۲شام کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ صوبہ ادلب کو جلد دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا جائے گا۔