-
پاکستانی زائرین کا آخری قافلہ
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷اربعین حسینی کے ملین پیدل مارچ کے لئے اب تک ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین میرجاوہ بارڈر سے ایران میں داخل ہوئے ہیں۔
-
چہلم حضرت امام حسین(ع) میں سیکیورٹی انتظامات
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰پاکستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پرسیکیورٹی انتظامات کیلئے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
-
الحسین یجمعنا ۲ ۔ پوسٹر
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۴حسین اُس نقطۂ اتحاد کا نام ہے جہاں دنیا کے ہر مذہب و مسلک اور ہر رنگ و نسل کے لوگ آکر اکٹھا ہوتے ہیں اور اپنے آزاد ضمیر اور حریت پسند ہونے کا ثبوت دیتے ہیں۔
-
ایک لاکھ سے زیادہ پاکستانی زائرین ایران پہنچ چکے ہیں
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲ایران کے میر جاوہ بارڈر سے اب تک ایک لاکھ سے زیادہ پاکستانی زائرین، اربعین حسینی میں شرکت کی غرض سے کربلا جانے کے لئے ایران میں داخل ہو چکے ہیں
-
حسینی گھرانے ۔ تصاویر
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۵ان دنوں دنیا بھر سے شمع حسینی کے پروانے کروڑوں کی تعداد میں کربلا کی جانب رواں دواں ہیں تاکہ اپنے مولا و آقا، قتیل کربلا، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کر کے دشمن کے تمام مسموم منصوبوں پر پانی پھیر سکیں۔۔بہت سے لوگ اپنے پورے کنبے اور تمام اہل خانہ کے ہمراہ مظلوم کربلا کی زیارت کے ارادے سے نکلے ہیں۔
-
الحسین یجمعنا! ۔ پوسٹر
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳رہبر انقلاب اسلامی نے ،امام حسین (ع) کیڈٹ یونیورسٹی کے طلبا سے خطاب میں فرمایا:’’آج کی پیچیدہ اور شور و غل اور تشہیراتی سرگرمیوں کے چنگل میں جکڑی دنیا میں، اربعین (حسینی) در حقیقت فضاؤں میں گونجتی آواز اور ایک ابلاغیاتی ذریعہ ہے۔دنیا میں اسکی نظیر کہیں اور نہیں ملتی۔اس طرح کہ مختلف ممالک سے اور مختلف اسلامی اور غیر اسلامی مذاہب و ادیان سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد (کربلا کی جانب) نکل پڑتے ہیں۔یہ ہے حسینی اتحاد و بھائی چارہ...‘‘!
-
اربعین مارچ میں شامل قافلے کربلائے معلی پہنچنا شروع ہوگئے
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۵اربعین حسینی میں شرکت کے لیے ایران سمیت دنیا بھر سے زائرین کی عراق کی جانب روانگی کا سلسلہ جاری ہے اور عظیم اربعین مارچ میں شرکت کے لئے قافلے کربلائے معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔
-
امام حسین(ع) کے مشن کی پیروی کرتے رہیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ہم نے اسلامی انقلاب کے ذریعے اس عظیم مشن کا آغاز کیا ہے جس کا راستہ امام حسین علیہ السلام نے ہمیں دکھایا ہے۔
-
اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے عاشقان حسینی کا سیلاب کربلا کی جانب رواں دواں
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے کربلائے معلی جانے والے زائرین کا سیل رواں اپنے مرکز کی جانب روانہ ہے اور تاریخ ساز مارچ میں زائرین کی تعداد میں لاکھوں کی تعداد کے حساب سے اضافہ ہوتا جارہا ہے
-
کربلا کے ننہے راہی! ۔ تصاویر
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹ان دنوں دنیا بھر سے شمع حسینی کے پروانے کروڑوں کی تعداد میں کربلا کی جانب رواں دواں ہیں تاکہ اپنے مولا و آقا، قتیل کربلا، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کر کے دشمن کے تمام مسموم منصوبوں پر پانی پھیر سکیں۔ قابل توجہ بات یہ ہے کہ ان کے درمیان بڑی تعداد ننہے زائرین کی بھی نظر آتی ہے جو اپنے بزرگوں کی انگلیاں تھام کر سوئے کربلا منزلیں طے کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔