-
ایران کی سرحدوں سے 2 ملین زائرین عراق پہنچ گئے
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے ایران کی سرحدوں سے اب تک 2 ملین زائرین عراق پہنچ گئے ہیں ۔
-
اربعین کے بے مثال ایّام
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲رہبرِمعظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اربعین کے موقع پر کربلا میں زیارت کے لیے مؤمنین کی بے مثال شرکت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
سرحدوں پر زائرین حسینی کا ہجوم ۔ تصاویر
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶ان دنوں عراق سے ملنے والی ایران کی سرحدوں پر ملکی اور غیر ملکی زائرین کرام کا ہجوم ہے جو اربعین حسینی کے موقع پر ہونے والے پیدل مارچ اور زیارت کی غرض سے کربلا پہونچنے کے خواہشمند ہیں۔
-
زائرین اربعین کی سواریاں ۔ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸ان دنوں عراق سے ملنے والے ایران کے مہران بارڈر پر زائرین اربعین کی دسیوں ہزار گاڑیوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو پارکنگ میں کھڑی اپنے سواروں کی واپسی کا انتظار کر رہی ہیں۔
-
ہمارا پرچم، صرف حسینی پرچم ہے + ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۱اربعین امام حسین علیہ السلام ہم کو متحد کرتا ہے۔
-
غیرملکی زائرین کی ایران کے راستے کربلا روانگی کا سلسلہ جاری
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۹پچیس ہزارغیر ملکی زائرین اربعین حسینی اب تک ایران کی سرحد عبور کرکے عراق میں داخل ہوچکے ہیں
-
اللہ پرایمان اور امام حسین سے محبت ایرانی اور عراقی عوام کے مضبوط رشتے کی بنیاد ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰رہبرانقلاب اسلامی نے عراق کے حالیہ واقعات پر اپنے ردعمل میں ایک ٹوئٹ پیغام میں ایران اور عراق کے عوام کے درمیان اتحاد پر تاکید کی ہے۔
-
دوغارون بارڈر سے ہر روز دوہزار سے زائد زائرین حسینی کی ایران آمد
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷عراق میں اربعین حسینی کے ملین مارچ میں شرکت کے لئے ہر روز دوہزار سے زیادہ افغان زائرین دوغارون بارڈر سے ایران میں داخل ہوتے ہیں
-
اربعین اور ہماری ذمّہ داری !
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۶اربعین پہ کربلا جانے کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ ، اربعین پہ ہمیں کربلا کس لیے جانا چاہیے؟
-
ایران کے راستے پاکستانی زائرین کی کربلائے معلی روانگی کا سلسلہ جاری
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی ایک بار پھر کوئٹہ کا علمدار روڈ زائرین سے کھچا کھچ بھر چکا ہے۔