Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴ Asia/Tehran
  • کراچی کے تین اسپتالوں میں رواں سال 40 ہزار سے زائد کتے کے کاٹنے کے کیس رپورٹ

سندھ میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہونے لگا۔

سحرنیوز/پاکستان: کراچی کے صرف 3 اسپتالوں میں جنوری سے اب تک ریبیز کے 40 ہزار سے زائد کیس لائے گئے ہیں۔

12 ماہ کے دوران جناح اسپتال کراچی میں ریبیز کے 16 ہزار، انڈس اسپتال میں 13 ہزار اور سول اسپتال میں 12 ہزار کیس لائے گئے ۔

اس کے علاوہ رواں سال صوبے میں 22 افراد ریبیز کا شکار ہو کر چل بسے۔

ہمیں فالو کریں: 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

ٹیگس