-
اربعین حسینی: کروڑوں زائرین کی کربلا آمد
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱کربلا میں اربعین حسینی کے موقع پر کروڑوں زائرین پہنچ چکے ہیں جن میں عورتیں ، بچے اور سن رسیدہ افراد بھی شامل ہیں۔
-
سفر عشق
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۳فوٹو گیلری
-
شب اربعین، سید الشہداء اور علمدار حسینی کے روضوں کے مناظر
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱فوٹو گیلری
-
سفر عشق، عراقیوں کی مہمانوازی
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷اربعین کے موقع پر عراقیوں کی خدمات اور ان کی مہمانوازی پوری دنیا میں مشہور ہے۔
-
زیارت اربعین کی اہمیت
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵بیسویں صفر کا دن امام حسین علیہ السلام کے چہلم کا دن ہے ۔
-
زیارت اربعین
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۲آج کے دن 61 ہجری قمری میں پیغمبر اسلام کے بزرگ صحابی جناب جابر بن عبداﷲ انصاری نے شہادت امام حسین علیہ السلام کے بعد پہلی مرتبہ آپ کی قبر مطہر کی زیارت کی ۔ محبان اہل بیت کی خدمت میں زیارت اربعین کا متن پیش خدمت ہے۔
-
نوحہ | لبیک اے فرزندِ حیدر | Farsi sub Urdu
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۰اُردو سبٹائٹل کے ساتھ اربعین پر زیارتِ کربلا پر جانے والوں کے جوش و جذبے و عہد کی عکاسی پر مشتمل نوحہ
-
ایران، اربعین حسینی میں سیاہ پوش و عزادار
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۵پورے ایران میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم خاص مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے- اربعین حسینی کی مناسبت سے ایران کے مختلف علاقوں میں عزاداری اور سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اربعین حسینی ملین مارچ اپنے نقطہ عروج پر
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۵سیدالشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق، ایران، پاکستان، ہندوستان اور دنیا کے مختلف ملکوں سے عراق پہنچنے والے زائرین کا اربعین ملین مارچ اپنے نقطہ عروج پر پہنچ گیا ہے اور تقریبا دو کروڑ زائرین کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں یا پہنچنے والے ہیں۔
-
کربلائے معلی سے براہ راست رابطہ
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۷رپورٹ سید حسام الدین مہاجری