-
ارجنٹائنا میں طبی عملے کا مظاہرہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰تنخواہوں کی کمی کو لے کر ارجینٹائنا کے دارالحکومت بوئنس آئرس میں ڈاکٹروں اور نرسوں نے مظاہرہ کیا۔ حالیہ مہینوں کے دوران امریکہ اور یورپ کے کئی ممالک میں کورونا وائرس کے سبب پڑنے والے غیر معمولی دباؤ اور تنخواہوں کی کمی کے باعث طبی عملے نے مظاہرے کئے ہیں اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ارجنٹائن کے سفارت کار آئی اے ای اے کے سربراہ منتخب
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۲ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے سفارت کار کو جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کا ڈائریکٹر جنرل منتخب کرلیا گیا۔