-
دہلی دھماکے کے اثرات اسرائیل تک پہنچے، نیتن یاہو کا دورۂ ہندوستان ملتوی
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ہونے والے حالیہ دھماکے سے جانی اور مالی نقصان تو ہوا ہی ہے لیکن اس کی زد میں اسرائیلی وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان بھی آکیا ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی فوج کے 3 بڑے جرنیل برخاست، دیگر افسران کے خلاف تادیبی کارروائی کا اعلان
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱اکتوبر 2023 میں طوفان الاقصیٰ آپریشن روکنے میں ناکامی کی بنا پر اسرائیلی فوج کے 3 بڑے جرنیلوں کو برخاست کردیا گيا ہے۔
-
لبنان پر صیہونی حکومت کی گولہ باری کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۶باخبر ذرائع کے مطابق، صیہونی فوج نے لبنان کے جنوبی علاقوں پر ایک بار پھر گولہ باری کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کو علاقے میں لا قانونیت اور عدم استحکام پھیلانے سے روکنا ہوگا، وزير خارجہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے یمن کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے اور سینٹر فار ہیومینٹیرین ڈائیلاگ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔
-
ڈآکٹر علی لاریجانی: میں آج پاکستان کے دورے پر روانہ ہوں گا، پاکستان قوم 12 روزہ جنگ میں ہمارے ساتھ کھڑی رہی
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰ایران کی اعلیٰ ٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے اپنے پاکستان دورے کی خبر دی ہے۔
-
بیروت پر صیہونی جارحیت ، اعلی کمانڈر اور چار ديگر مجاہد شہید
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹حزب اللہ لبنان نے بیروت پر غاصب صیہونی حکومت کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں کئی مجاہدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
ناجائز و غاصب صیہونی حکومت سے مقابلے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰ایران کی اعلیٰ ٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ناجائز و غاصب صیہونی حکومت سے مقابلے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے۔
-
اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طباطبائی صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے: حزب اللہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں اپنے ایک اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طباطبائی کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
ایران نے صیہونی حکومت کے حملے میں لبنان کے اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بیروت کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے اور اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر شہید ہیثم علی طباطبائی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائيل کا بڑا حملہ ، حزب اللہ کے سب سے بڑے کمانڈر کو نشانہ بنانے کا اعلان+ویڈيو
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷صیہونی حکومت نے اتوار کی شام بیروت کے جنوبی علاقے ميں ایک رہائشی عمارت پر حملہ کیا ہے جس سے بھاری تباہی ہوئي ہے اور کئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔