-
اصفهان کے امام اسکوائر میں شهید حججی کی تشیع جنازہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۳فوٹو گیلری
-
بزرگ ذاکرین اور مداحان اہلبیت کی پندرہویں عالمی کانفرنس
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۶سینیئر ذاکرین اور مداحان اہلبیت اطہرا ار نوحہ خوانوں کی پندرہویں عالمی کانفرنس مرکزی ایران کے شہر اصفہان میں شروع ہوگئی ہے۔
-
ایران کی بیت المقدس فوجی مشقوں میں مہاجر دو، ڈرون طیارے کا استعمال
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷ایران کی بری فوج کی جانب سے انتیسویں بیت المقدس فوجی مشقوں میں مہاجر دو، ڈرون طیارے کا استعمال کیا گیا۔
-
ایران: اصفہان میں 20 ہزار افغان بچوں کا واکسینیشن
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۲ایران کے صوبے اصفہان میں مقیم پانچ سال سے کم عمر کے غیر ملکیوں خاص طور سے 20 ہزار افغان بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔
-
اصفہان میں ٹورگائیڈ کنونشن کا آغاز
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲ایران کے شہر اصفہان میں کنونشن دوہزار سترہ کے زیرعنوان دنیا کے انتالیس ممالک کےسیاحتی گائیڈوں کا کنونشن شروع ہوگیا ہے
-
تین براعظموں کے سیاحوں کی ٹرین اصفہان پہنچ گئی
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۱غیر ملکی سیاحوں پر مشتمل ایک گروپ کی ٹرین، جس میں امریکہ، یورپ اور ایشیا کے ملکوں کے انتالیس مسافر اور عملے کے اڑتیس افراد سوار تھے ، ایران کے تاریخی شہر اصفہان پہنچ گئی ہے۔
-
جنوبی افریقہ کے صدر اصفہان پہنچ گئے
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۵جنوبی افریقہ کے صدر اتوار کی رات ایران کے تاریخی شہر اصفہان پہنچ گئے۔