فوٹو گیلری
ایران کی علمی شخصیت اور حوزہ علمیہ کے مدرس حجت الاسلام و المسلمین مهدی مظاهری کی تشیع جنازہ کل اصفہان میں ہوئی جس میں اہم شخصیات اور علماء کرام سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔