Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۹ Asia/Tehran
  • نوروز اصفہان کے نقش جهان پارک میں

فوٹو گیلری

اصفہان میں نقش جھان گراونڈ شاہ عباس کے دور میں صفویہ سلسلے  کی ایک کڑی ہے جسے پولو کے کھیل کیلئے بنایا گیا تھا۔ اس کے بعد صفوی دور کے دوسرے بادشاہوں نے اس گراونڈ کے اطراف میں «عمارت عالی‌ قاپو»، «مسجد امام»، «مسجد شیخ لطف‌الله» اور «سردر قیصریه» تعمیر کیا۔ اور اس وقت اس گراونڈ کے اطراف میں دو منزل پر تقریبا 200 حجرے ہیں  جہاں اصفہان کی دستکاری کی مصنوعات  تیار اورفروخت ہوتی ہیں۔

ٹیگس