-
ایران کے ساتھ مشترکہ بینک کھولنے کی پاکستان و افغانستان کی خواہش
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۱اقتصادی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان و افغانستان ایران کے ساتھ مشترکہ بینک کھولے جانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
افغانستان میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کے ہاتھوں عام شہریوں کا قتل عام
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۲افغانستان میں امریکی دہشت گرد فوجیوں نے اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے غزنی میں پانچ عام شہریوں کو موت کے گھاٹ تار دیا۔
-
افغانستان: میزائل حملے میں 41 طالبان ہلاک و زخمی
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۶افغانستان میں گزشتہ چند روز کے دوران طالبان کے حملوں میں سکیوریٹی فورسز کے اہلکار اور عام شہری ہلاک ہوئے۔
-
اختلافات کے سائے میں پاکستانی وزیراعظم امریکہ روانہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱پاکستان کے وزیراعظم 3 روزہ سرکاری دورے پرامریکا روانہ ہو گئے۔
-
ایران نے کی افغانستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں کی مذمت
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے جنوبی شہر قندہار میں پولیس ہیڈکوارٹر سمیت کابل یونیورسٹی میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کی۔
-
افغانستان، کابل دھماکے میں درجنوں ہلاک و زخمی + ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر چھے ہو گئی ہے۔
-
امریکا ہی افغانستان میں بدامنی کا ذمہ دار ہے، کرزئی
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱سابق افغان صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں بدامنی کا ذمہ دار امریکا کو قراردیا ہے۔
-
امریکہ کو ایران کے خلاف افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں قیامِ امن کے لئے جاری کوششوں میں ایران کو بھی شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغان صدر کو طالبان اور امریکہ کے درمیان خفیہ معاہدے پر تشویش
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان خفیہ معاہدے کی بابت سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان میں 90 طالبان ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶افغانستان میں فوج کا کہنا ہے کہ صوبہ بلخ میں کم از کم 90 طالبان ہلاک ہوگئے ۔