-
کامیابی کا راز
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴اس کامیابی کا راز، وحدتِ کلمہ(مشترکاتِ اسلامی پر متّحد ہونا) ہے۔ ایرانیوں کا ایک کلمے پریکجا ہونا، بڑی طاقتوں کے گھُٹنے ٹکوانے کا سبب بنا، (اور وحدت نے ہی) اُس شیطانی طاقت (یعنی ایران کے بادشاہ) کوبھگادیا۔
-
اسلامی انقلاب اور علماء کا کردار
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹ایران اور دنیا کے دیگر بڑے انقلابات کے وجود میں آنے کے حوالے سے ایک اور فرق انقلاب کی سربراہی اور قیادت سے متعلق ہے۔ اسلامی انقلاب کی قیادت علمائے کرام کے ہاتھوں میں تھی اور ان کے بارے میں نیز ان کی فکری، سماجی، اخلاقی اور سیاسی خصوصیات کے بارے میں اس وقت کے سیاست دانوں اور تجزیہ نگاروں کو زیادہ علم نہیں تھا۔
-
چرچ سے ایک سوال | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۳امام خمینیؒ کی چرچ اورعیسائی پادریوں پرتنقید / لمحہ فکریہ!
-
شہادت کی طلب | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۳امام سید روح اللہ موسوی الخمینی رحمت اللہ علیہ کا اسلامی معاشرے کے نڈر ہونے پر بیان
-
بحریہ کے افسروں اور جوانوں کی بانی انقلاب کے مزار پر حاضری
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے یوم بحریہ کے موقع اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کے مزار پر حاضری دی اور امنگوں سے تجدید عہد کیا۔
-
تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں !
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۸پیغام وحدت۔ فرمان امام خمینیؒ
-
عزاداری ایک سیاسی معاملہ ہے | Farsi sub Urdu
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۳عزاداری اور عاشورا کو زندہ رکھنا اسلام کی بقا کی ضمانت ہے۔۔ عاشورا کی اہمیت پر امام خمینیؒ کی انتہائی اہم گفتگو کو اُردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے
-
حکومتی کابینہ معمار انقلاب اور شہدا کے مزار پر۔ تصاویر
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳ہفتۂ حکومت کے آغاز پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنی کابینہ کے ہمراہ معمار انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ اور شہدائے راہ اسلام و انقلاب کے مزارات پر حاضری دے کر انکے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
ایرانی عوام دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا دیں گے: صدر روحانی
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے اتحاد، یکجہتی اور استقامت سے صیہونی لابی اور امریکہ کی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
اتحاد بین المسلمین کےعلمبردار کا خون
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۶آج 5 اگست 2018 کو ملت اسلامیہ پاکستان کے شہید قائد اور اتحاد بین المسلمین کے علمبردار علامہ سید عارف حسین الحسینی کی 30 ویں برسی ہے۔