-
عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰دوفروری انیس سو اناسی کی تاریخ عشرہ فجر کا دوسرا دن تھا عشرہ فجر کے ایام ایران کے انقلابی عوام کے بہت ہی سخت اور دشوار ایام تھے - دوفروری انیس سو اناسی کو ایران کے عوام امام خمینی کے حکم پر سڑکوں پر موجود تھے اور ساتھ ہی امام خمینی سے ملاقات کرکے راہ میثاق کو جاری رکھنے کا عہد کررہے تھے - آج ہم دوفروری انیس اناسی کو رونما ہونے والے انقلابی واقعات پر نظر ڈالیں گے ۔
-
بانی انقلاب امام خمینی کی ایران آمد، اہم تاریخی واقعہ
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰ایران کا اسلامی انقلاب بیسویں صدی کے آخر میں کامیابی سے ہمکنار ہوا اور عظیم اندرونی اور بیرونی پہلوؤں کا حامل یہ واقعہ علاقائی اور عالمی سطح پر عظیم تبدیلیوں کی بنیاد بن گیا۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے چالیسویں عشرہ فجر کی مناسبت سے اہم ترین واقعات و حوادث پر سرسری نظر ڈالتے ہیں۔
-
کامیابی کا راز
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۴اس کامیابی کا راز، وحدتِ کلمہ(مشترکاتِ اسلامی پر متّحد ہونا) ہے۔ ایرانیوں کا ایک کلمے پریکجا ہونا، بڑی طاقتوں کے گھُٹنے ٹکوانے کا سبب بنا، (اور وحدت نے ہی) اُس شیطانی طاقت (یعنی ایران کے بادشاہ) کوبھگادیا۔
-
چرچ سے ایک سوال | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۳امام خمینیؒ کی چرچ اورعیسائی پادریوں پرتنقید / لمحہ فکریہ!
-
شہادت کی طلب | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۳امام سید روح اللہ موسوی الخمینی رحمت اللہ علیہ کا اسلامی معاشرے کے نڈر ہونے پر بیان
-
یادگار امام خمینی رح، حجت الاسلام والمسلمین سید احمد خمینی / مختصر تعارف
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳حاج سید احمد خمینی نے اپنے بھائی آیت اللہ سید مصطفیٰ خمینی کی شہادت کے بعد امام خمینی اور انقلابیوں کے درمیان رابطے کی ذمہ داری سنبھالی اور اسلامی نظام کے رائج ہونے کے بعد بھی آُپ اپنی ذ٘ہ داریاں نبھاتے رہے اور ہمیشہ امام خمینی رح کے ساتھ ساتھ رہے
-
انقلاب اسلامی کی کامیابی میں خواتین کا کردار !
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۵انقلاب اسلامی کی کامیابی میں خواتین کا کردار اور رہبر کبیر حضرت امام خمینی رح کے فرمان کو جاننے کے لئے یہ کلپ دیکھئے۔
-
امام خمینیؒ اسلامی انقلاب کی پہچان
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰ہندوستان سے بھیجی گئی ایک رپورٹ ملاحظہ فرمائیے-
-
طلوع فجر انعامی مقابلہ ۔ ٹیزر
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰طلوع فجر انعامی مقابلے کے دس کامیاب حضرات کو فی نفر 200$ دیے جائینگے!
-
سیاسی اُمور میں مداخلت اسلام کا تقاضا - امام خمینی رح
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹حجت الاسلام والمسلمین اُستاد علی رضا پناہیان