Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۳ Asia/Tehran

 امام خمینیؒ کی چرچ اورعیسائی پادریوں پرتنقید / لمحہ فکریہ! 

چرچ، عیسائیت اور پادری، تین ایسے الفاظ ہیں، جن کے ذہن میں آنے سے فوراً مہربانی، نوازش اور پیار جیسے مفاہیم آجاتے ہیں۔ جیسے کہ اس دین میں انسانوں سے پیار کرنا ہی سب کچھ ہے، عبادت بھی، شریعت بھی اور جنّت بھی۔ لیکن چرچ سے یہ سوال پوچھنا بہت اہم ہے، کہ وہ انسانیت کے خلاف اتنا ظلم ہونے پر خاموش کیوں ہیں؟ جبکہ ظلم کرنے والے امریکہ جیسے عیسائی ممالک ہیں۔ ۔ ۔ ؟؟؟

ٹیگس