-
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ، تہران پہنچ گئے
Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۸ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی، آئی اے ای اے کے سربراہ یوکیا آمانو نے ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کے بارے میں بات چیت کے لیے اتوار کی صبح تہران پہنچے۔