-
ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰سپاہ پاسداران کے کمانڈر کے مشیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ ایران نے امریکی بھرم خاک ملادیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۲تہران کے پرازیکیوٹرنے شہید رہبر انقلاب اسلامی اورآپ کے کنبے کے شہدا، نیز میناب کے شجرہ طیبہ پرائمری اسکول کے طلبا کے قتل عام کے کیس میں فرد جرم جاری کردیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
وینزویلا کے ساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل معاہدے کا ٹرمپ کا دعویٰ: معاہدہ یا غارت گری
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۵ٹرمپ نے امریکہ اور وینزویلا کے درمیان، دنیا کی تاریخ کا، تیل کا سب سے بڑا معاہدہ ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے قطری ہم منصب کے دورۂ تہران اور ان سے ملاقات کے بعد ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
-
امریکہ نے شرارت کی تو اس پر ایسا قہر ڈھائیں گے کہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا: جنرل محسن رضائی
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران کے خلاف پھر کوئی شرارت کی تو ہم ان کے فوجی اور اقتصادی مفادات پر ایسا قہر ڈھائيں گے جو تاریخ میں لکھا جائے گا۔
-
ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کا امریکی منصوبہ ناکام رہے گا: اسپیکر ڈاکٹر قالیباف
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے واضح طورپر کہا ہے کہ ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کا امریکی منصوبہ ناکام رہے گا۔
-
روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے: روسی وزارت خارجہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۰روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ماسکو میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے۔
-
امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران مخالف پالیسی کی سطح گرکر تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایران اور چین کے اسٹریٹیجک تعلقات کو کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے: محمد باقر قالیباف
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۳ایرانی اسپیکر اور چین کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خصوصی نمائندے محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اور چین کے اسٹریٹیجک تعلقات کو کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کی مذمت کی جائے: سید عباس عراقچی
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے۔