SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • سہ فریقی فوجی اتحاد سے ایران کو کوئی خطرہ نہیں ہے

    سہ فریقی فوجی اتحاد سے ایران کو کوئی خطرہ نہیں ہے

    Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۵

    ایران کے ایک سینیئر سفارتکار نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے سہ فریقی فوجی اتحاد سے ایران کو کوئی خطرہ نہیں ہے

  • ٹرمپ کی ایران جنگ ناکام، امریکہ کمزور اور ایران مضبوط ہوا: امریکی سینیٹر

    ٹرمپ کی ایران جنگ ناکام، امریکہ کمزور اور ایران مضبوط ہوا: امریکی سینیٹر

    Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸

    کرس مرفی نے کہا ہے کہ جنگ کے تسلسل سے امریکی عوام مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ آبنائے ہرمز کی دوبارہ بحالی کی لاگت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

  •  خطے کے امن کے لئے اسرائیل سب سے بڑا خطرہ ہے، اسماعیل بقائی

     خطے کے امن کے لئے اسرائیل سب سے بڑا خطرہ ہے، اسماعیل بقائی

    Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ اسرائیل خطے کے امن، استحکام اور باہمی تعاون کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔

  • وزیرخارجہ عرا‍ قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

    وزیرخارجہ عرا‍ قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

    Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۱

    وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ حال حاضر میں امریکا کے ساتھ مذاکرات نہیں ہورہے  ہیں اور جب تک اس کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے مذاکرات دوبارہ شروع نہیں ہوسکتے

  • آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران

    آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران

    Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا کے سامنے آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال کو قبول کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے

  • امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹری سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹری سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۱

    ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ جب تک امریکہ اپنے رویے کو درست نہیں کرتا، آبنائے ہرمز نہیں کھلے گا۔

  • آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک ہتھیار ہے: ترجمان سپاہ پاسداران

    آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک ہتھیار ہے: ترجمان سپاہ پاسداران

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ برسوں تک طاقت کے توازن سے دور رہنے کے بعد آبنائے ہرمز پوری قوت کے ساتھ جنگ مرکز میں لوٹ آيا ہے۔

  • آبنائے ہرمز میں نئے راستے کا تعین کے لیے ایران عمان سمجھوتے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہرمز میں نئے راستے کا تعین کے لیے ایران عمان سمجھوتے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں ٹریفک کے لیے ایک عارضی راستے کے تعین کے لیے ایک معاہدے کے قریب پہنچ رہے ہیں۔

  • غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳

    بین الاقوامی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے اپنی ایک ایکس پوسٹ میں کہا ہے کہ غیر ملکی افواج کو علاقے سے نکل جانا چاہئے۔

  • ایران کے علاقے لامرد پر بمباری میں فاسفورس کے ثبوت

    ایران کے علاقے لامرد پر بمباری میں فاسفورس کے ثبوت

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶

     ایران کے صوبہ فارس کےعلاقے لامرد پر امریکی بمباری میں فاسفورس کے ثبوت ملے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • تہران چار فریقی نشست بہت اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

    تہران چار فریقی نشست بہت اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

    ۱۰ minutes ago
  • نائیجیریا میں اسلامی مبلغ 'یحییٰ مسوسوکا' کا گولی مار کر قتل

  • پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

  • امریکا کی وعدہ خلافیوں کی فہرست بہت طویل ہے: ایرانی وزارت خارجہ

  • طاقت کے استعمال سے پرہیز اور ایران کے ایٹمی حقوق کا احترام کیا جائے: چین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS