SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • صدر پزشکیان: دشمنوں کے لئے ہماری توانائی اور پائیداری نا قابل برداشت ہے

    صدر پزشکیان: دشمنوں کے لئے ہماری توانائی اور پائیداری نا قابل برداشت ہے

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۲

    صدر مملکت نے عوام سے خطاب میں کہا ہے کہ دشمن  ایران کو توانا اور پائیدار نہیں دیکھنا چاہتے

  •  پاکستان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں عمان مذاکرات کی حمایت کا کیا اعلان

    پاکستان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں عمان مذاکرات کی حمایت کا کیا اعلان

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳

    پاکستان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں عمان مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • سعودی عرب کی خارجہ پالیسی ایک نازک موڑ پر، فارن پالیسی کا تجزیہ

    سعودی عرب کی خارجہ پالیسی ایک نازک موڑ پر، فارن پالیسی کا تجزیہ

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۱

    مغربی جریدے فارن پالیسی نے اپنی تازہ تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب اس وقت ایک پیچیدہ اسٹریٹجک صورتحال سے دوچار ہے اور خطے میں ایران اور انصار اللہ یمن سے متعلق پالیسیوں کے باعث بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا کر رہا ہے۔

  • ایران اور ٹرمپ کی بچکانہ سفارت کاری: روزنامہ گارڈین کا تبصرہ

    ایران اور ٹرمپ کی بچکانہ سفارت کاری: روزنامہ گارڈین کا تبصرہ

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۶

    برطانوی اخبار روزنامہ "گارڈین" نے ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی بار بار کی دھمکیوں اور اچانک انہیں واپس لینے کو "بچکانہ سفارت کاری" قرار دیا ہے۔

  • ایران آبنائے ہرمز میں کسی بھی غیرملکی مداخلت کو قبول نہیں کرے گا: غریب آبادی

    ایران آبنائے ہرمز میں کسی بھی غیرملکی مداخلت کو قبول نہیں کرے گا: غریب آبادی

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان ہونے والی مفاہمت کا مطلب آبنائے ہرمز کو فوری طور پر بحری آمد و رفت کے لیے کھولنا نہیں ہے، بلکہ اس کے لیے امریکا کو بعض بنیادی شرائط پوری کرنا ہوں گی۔

  • آبنائے ہرمز اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے نئے دعوے

    آبنائے ہرمز اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے نئے دعوے

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸

    امریکی وزیر خارجہ نے آبنائے ہرمز سے متعلق مذاکرات میں پیش رفت کے بارے میں نئے دعوے کئے ہیں۔

  • ٹرمپ تحقیر کے جال میں پھنس چکے ہیں: روزنامہ فائنینشل ٹائمز

    ٹرمپ تحقیر کے جال میں پھنس چکے ہیں: روزنامہ فائنینشل ٹائمز

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵

    برطانوی اخبار روزنامہ فائنینشیل ٹائمز نے لکھا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ شروع کرکے اسٹرییٹیجک تحقیر کے جال میں پھنس چکے ہیں اور اس کی سیاسی قیمت ادا کئے بغیر اس سے نہیں نکل سکتے۔

  • کراچی  بندرگاہ پر ایرانی کنٹینروں کے مسئلے کے حل پر زور

    کراچی  بندرگاہ پر ایرانی کنٹینروں کے مسئلے کے حل پر زور

    Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳

     اسلامی جمہوریہ ایران کے   صنعت، معدنیات اور تجارت کے وزیر نے پاکستان کے وزیر تجارت  سے ملاقات میں   کراچی بندرگاہ پر  پھنسے ایرانی کنٹنروں  کا مسئلہ حل کئے جانے اور دونوں  ملکوں کی باہمی تجارت،  10 ارب ڈالر کی سطح  تک ایک سال کے اندر  پہنچانے پر زور  دیا ہے

  • امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا پر ایشیا پیسیفک خطے میں

    امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا پر ایشیا پیسیفک خطے میں "نیا سیکیورٹی بحران" پیدا کرنے کا شمالی کوریا کا الزام

    Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۲

    شمالی کوریا نے امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا پر ایشیا پیسیفک خطے میں "نیا سیکیورٹی بحران" پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ تینوں ممالک کا بڑھتا ہوا عسکری تعاون علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ بن رہا ہے۔

  • بلومبرگ: آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت بہت کم ہوگئی

    بلومبرگ: آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت بہت کم ہوگئی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۵

    بلومبرگ نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس دعوے کے برخلاف کہ آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے، رپورٹ دی ہے کہ اس اہم آبی گزرگاہ سے جہازوں کی آمد ورفت بہت کم ہوگئی ہے

Show More
خاص خبریں
  • اسپین میں ٹرین حادثہ: کم از کم 46 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    اسپین میں ٹرین حادثہ: کم از کم 46 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    ۱۵ minutes ago
  • ماسکو میں منعقدہ گیس برآمد کرنے والے ملکوں کا اجلاس کامیاب اور ثمربخش: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • تہران چار فریقی نشست بہت اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

  • نائیجیریا میں اسلامی مبلغ 'یحییٰ مسوسوکا' کا گولی مار کر قتل

  • پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS