-
امریکی پولیس کی ایک اور بربریت، آدمی 1 گولیاں 34۔ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵امریکی ریاست کیلیفورنیا میں رایان ٹے مین نامی ایک ۲۴ سالہ سیاہ فام نوجوان پولیس کی بربریت کا نشانہ بنا۔یہ غیر مسلح شخص جو اپنی گاڑی میں سوار تھا، اسے پولیس نے گاڑی سے اترنے کو کہا، مگر جب اس نے پولیس کی بات نہ مان کر گاڑی سے فرار ہونا چاہا تو اسے پولیس والوں نے گولویں سے بھون ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق دو پولیس والوں نے اس کو ۳۴ گولیاں ماریں۔واضح رہے کہ کیلیفورنیا میں اُس وقت تک کسی بھی گاڑی کی طرف گولی چلانا منع ہے جب تک کوئی بڑا خطرہ سامنے نہ ہو!
-
امریکی نسل پرستی کی ایک اور مثال ۔ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰سوشل میڈیا پر امریکی پولیس کی بربریت نے ایک بار پھر ولولہ پیدا کر دیا۔امریکی شہر فونیکس میں دو پولیس افسر نے ایک سیاہ فام کنبے کے ساتھ وحشیانہ سلوک کیا۔خاتون کے یہ کہنے پر کہ میں حاملہ ہوں،پولیس نے کوئی کان نہیں دھرے اور اس کے ساتھ بد سلوکی کی۔
-
نسل پرست امریکی پولیس کا وحشی پن ۔ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۸نسل پرست امریکی پولیس کے وحشی پن کی مثالیں آئے دن سامنے آتی رہتی ہیں جن سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان میں بھی حیوانیت و بربریت کے جراثیم کوٹ کوٹ کر بھرے ہوتے ہیں۔عموما امریکہ میں انکی بربریت کا نشانہ مہاجرین یا پھر سیاہ فام امریکی باشندے بنتے ہیں اور ہر سال دسیوں نہتے سیاہ فام امریکی پولیس کے دہشتگردوں کے ہاتھوں مار دئے جاتے ہیں۔
-
امریکی پولیس کی بہادری!! ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۷امریکی پولیس کے بہادر جوان نے ایک سیاہ فام خاتون کو زمین پر با آسانی دے مارا۔یہ خاتون بڑے سنگین جرم کی مرتکب ہوئی تھی اور اس نے میٹرو ٹکٹ نہیں خریدا تھا۔ اسکے بعد ایک اور پولیس والا فوری طور پر اپنے ساتھی کی مدد کو آیا اور اس نے خاتون کی جسمانی تفتیش کے سنگین فرائض انجام دئے۔اس واقعے کے بعد پولیس والوں اور انکی ویڈیو بنانے والوں کے درمیان نوک جھونک بھی ہوئی!
-
امریکی پولیس کی ایک ڈرائیور پر اندھادھند فائرنگ
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۵امریکی ریاست ارکنزاس میں ایک پولیس افسر نے پندرہ گولیاں مار کر ایک ڈرائیور کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
فرانس میں جاری مظاہروں کی یورپی سطح پرحمایت
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی پولیس کی مہربانیاں ۔ ویڈیو
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳بلا توضیح...!
-
پولیس کی دہشتگردی کے خلاف امریکہ میں مظاہرے ۔ تصاویر
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸امریکی شہر ییٹزبرگ میں ایک سیاہ فام نوجوان کو امریکی پولیس نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔پولیس کی اس دہشتگردی کے خلاف علاقے میں کئی روز تک مسلسل مظاہروں کا سلسلہ رہا۔امریکی پولیس وقتا فوقتا اپنی دہشتگردانہ کاروائیوں کے دوران سیاہ فام امریکی شہریوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بناتی رہتی ہے اور پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکیوں کا قتل امریکہ میں ایک معمول بن چکا ہے۔
-
امریکی پولیس، قانونی قاتل! ۔ ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۴ہر سال سینکڑوں بے گناہ امریکی شہری اس ملک کی پولیس کی بربریت کا نشانہ بن کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔مگر کوئی پرسان حال نہیں!واشنگٹن پوسٹ کے مطابق گزشتہ سال دسمبر کے مہینے تک ۹۷۰ بے گناہ لوگ پولیس کی گولیاں کھا کر لقمۂ اجل بن گئے جن میں کچھ بچے بھی شامل ہیں۔
-
امریکی پولیس کے وحشیانہ اقدامات
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۴امریکی پولیس نے دو ہزار سترہ میں گیارہ سو سے زائد قتل کی وارداتیں انجام دی ہیں ۔