-
کتے سے بچنے کے چکر میں تین بچوں کو یتیم کیا
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲امریکی پولیس والا تین بچوں کی ماں ایک تیس سالہ خاتون کے گھر میں پلے کتے کے شر سے پچنے کے لئے خود خاتون کی جان لے بیٹھا۔ ہوا یہ کہ جب پولیس والا اُس خاتون کے گھر میں داخل ہوا تو گھر میں پلا کتا اُس پر حملہ آور ہوا جس کے بعد اُس نے فورا کتے پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے دوران کتے کے پیچھے موجود اُس خاتون کو بھی گولیاں لگی۔ خاتون کو اسپتال میں ایڈمٹ کرایا گیا جہاں اُس کی موت ہو گئی۔ اس وقعے کے بعد پولیس والے نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
امریکی پولیس بے رحم بھی ہے بد معاش بھی!
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷بے رحمی، بدمعاشی، داداگری، تشدد، ٹیرر، نسل پرستی اور تعصب، یہ وہ الفاظ ہیں جو امریکی پولیس کا نام سنتے ہی ذہن میں خود بخود آنے لگتے ہیں۔
-
امریکہ، رواں برس کے دوران سیاہ فاموں کے قتل میں اضافہ ہوا
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلوئڈ کے قتل کے تین ماہ گزر جانے کے بعد نہ صرف یہ کہ امریکہ میں سیاہ فام باشندوں کے خلاف امتیازی سلوک میں کمی نہیں آئی ہے بلکہ اعداد و شمار سیاہ فاموں کے قتل میں اضافے کی حکایت کرتے ہیں۔
-
ایک اور سیاہ فام امریکی پولیس کا شکار ہوا
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶عالمی ذرائع ابلاغ نے ایک دلخراش ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک سیاہ فام امریکی شہری کو (ظاہراً پولیس کے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد) جان دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں واضح ہے کہ پولیس کے ذریعے گرفتار ہو جانے کے بعد اس کی حالت ٹھیک نہیں اور آپس پاس کھڑے لوگ اسکی مدد کے لئے چیخ چلا رہے ہیں، مگر امریکی پولیس نے نہ تو اُس سیاہ فام نوجوان کو چھوڑا اور نہ کسی کو اُس کی مدد کرنے کے لئے آگے آنے دیا اور نتیجتاً وہ انکی نگاہوں کے سامنے جان دے بیٹھا۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
پورٹ لینڈ، امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا مرکز
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳امریکہ کا شہر پورٹ لینڈ نسل پرستی اور نا انصافیوں کے خلاف مظاہروں کا مرکز بن گیا ہے اور پچھلے ایک سو روز سے شہر میں تواتر کے ساتھ بڑے بڑے مظاہرے کیے جارہے ہیں۔دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ پولیس نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور کم سے کم پچاس مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
امریکہ: لوئیزویل میں نسل پرستی کے خلاف جاری احتجاج
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲امریکی ریاست میسی سیپی کے شہر لوئیزویل کے عوام کی جانب سے نسل پرستی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں انھوں نے امریکی پولیس کے تشدد کے خلاف بطور احتجاج اجتماع کیا۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
ایک اور سیاہ فام کا قتل، امریکی پولیس کے خلاف مظاہروں میں شدت
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴واشنگٹن میں پولیس کی فائرنگ میں ایک اور سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد امریکہ کے دارالحکومت اور متعدد دوسرے شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں۔
-
امریکا میں ریاستی نسل پرستی
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷سحر نیوزرپورٹ