10 رمضان المبارک یوم وفات ناصرہ رسول (ص) ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہ کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا نے زمانے کو خاتون جنت حضرت فاطمہ (س) کی شکل میں تحفہ دیا اور اسلام و بانی اسلام کا تحفظ اپنی جان و مال لٹا کرکیا ۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اسلامی تاریخ کے یہ روشن کردار حضرت فاطمہ (س) اور حضرت خدیجہ (س) ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔
فوٹو گیلری
دس رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔
ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا زیارت نامہ حاضر خدمت ہے ۔
ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیہا انتہایی با فضیلت خاتون ہیں آپ کا نام نامی خدیجہ کنیت ام ہند تھی۔
ام المومنین حضرت خدیجہ (س) کی وفات کی مناسبت سے خصوصی پروگرام مصباح الہدی ملاحظہ فرمائیے ۔