ایران کے تیل کے ڈھانچے کو نشانہ بنایا تو امریکہ سے متعلق تنصیبات پر تباہی آئے گی، ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۳ Asia/Tehran
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے عالمی یوم قدس کے ریلیوں میں بھرپور اور ولولہ انگیز شرکت پر ایرانی قوم کا شکریہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا آپ کے سامنے سرتعظیم خم کر رہی ہے۔
سحرنیوز/ایران: خاتم الانبیاء (ص) کے مرکزی ہیڈ کوارٹر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے تیل،توانائی اور معاشی ڈھانچے پر حملے کی صورت میں امریکہ سے متعلق تمام تیل، توانائی اور معاشی ڈھانچے کو تباہ کر دیا جائے گا۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel